سوال ۱۔ بحیثیت طالبِ علم آپ اپنی زندگی میں میانہ روی کو کس طرح اپنا سکتے ہیں ؟ اپنا جواب ۳۵ سے ۴۰ الفاظ میں تحریر کیجئے۔ سوال۲۔میا نہ روی اپنانے سے معاشرے کو کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں ؟ اپنا جواب ۵ نکات میں تحریر کیجئے۔